برطانیہ، ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔
اس کے علاوہ ساڑھے 12پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔
دوسری جانب 10 کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت دی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں