فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزارسے زائد پر برقرار

کراچی : ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ26ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کا بھاؤ 3لاکھ 65ہزار708 روپے کی قیمت پر برقرار ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4042 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے