اسرائیل ایران جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسرائیل اور ایران  کے درمیان جاری جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

اس کے علاوہ جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ آج جنیوا میں ایرانی ہم منصب سے جوہری مذاکرات کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کردی۔  یورپی وزرائے خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ممکنہ ملاقات پر امریکا نے بھی اتفاق کیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے