جرمنی میں نرسنگ ہوم میں آگ سات افراد زخمی

جرمنی کے شہر میونخ کے ونسنٹینم نرسنگ ہوم میں منگل کو آگ بھڑکنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ آگ پر قابو پانے اور نرسنگ ہوم کے 60 رہائشیوں کو بحفاظت باہر نکالنے کے لیے 100 فائر فائٹرز نے کارروائی میں حصہ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں:ایفل ٹاور میں آگ کا الارم بج اٹھے ، سیاحوں کا انخلا

حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ۔ مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے