جو بھی ہو گا برابری کی بنیاد پر ہو گا چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ ہو گا برابری کی بنیاد پر ہوگا،یہ معاملات اگلے کئی سال تک کیلئے طے کریں گے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں