آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹ پڑا
آئس لینڈ کے دارالحکومت کے قریب آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا ، جس کے شعلے اور دھویں کے بادل سے آسمان تک اٹھتے دکھائی دئیے ۔
آتش فشاں کے پھٹنے سے پہلے بدھ کی رات لاوا پہاڑ سے نکلنا شروع ہو گیا تھا۔
آئس لینڈ کے محکمہ موسمیات کے مطابق، آتش فشاں سے بدھ کی رات کو لاوا نکلنا شروع ہوا ، لیکن اس کی شدت کم تھی ۔
دھماکے کے باوجود ائیر ٹریفک یا بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ رات کے وقت آتش فشاں کا منظر نہایت شاندار تھا ۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں