پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔
کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے 3 ممبران شریک نہیں ہوئے، کمیٹی اجلاس سپیشل سیکرٹری قانون سازی محمد مشتاق کے زیرصدارت شروع ہوا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں