پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے 3 ممبران شریک نہیں ہوئے، کمیٹی اجلاس سپیشل سیکرٹری قانون سازی محمد مشتاق کے زیرصدارت شروع ہوا۔