حسن روف کے جسمانی ریمانڈ  میں 30 جولائی تک توسیع  کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حسن رؤف کے جسمانی ریمانڈ میں 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔3 روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ایف آئی اے نے رؤف حسن کو ڈیوٹی جج مرید عباس کی عدالت میں پیش کر دیا۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا، سیدہ عروبہ کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔یاد رہے  رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے