کویت کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین سول اعزاز آرڈر آف مبارک دی گریٹ سے نوازا۔ یہ اعزاز مودی کو بھارت اور کویت کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح پر اسرائیلی حملہ، 11 فلسطینی شہید

اتوار کو کویت سٹی میں ہونے والی ملاقات سے قبل مودی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جس کے بعد بھارتی کمیونٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ نریندر مودی دو روزہ دورے پر کویت میں ہیں، جو 43 سال بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا کویت کا پہلا دورہ ہے۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے