پونےچار صدیاں پرانا سکہ 55 کروڑ روپے میں نیلام
سکے کی امریکا میں نیلامی کی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق372 سال پرانا سکہ نیدرلینڈز میں ایک پرانے فرنیچر سے دریافت ہوا ۔ یہ سکہ چاندی کا تھا ، وزن کے حاسب سے اس کی قیمت صرف ایک ڈالر تھی
یہ بھی پڑھیں:کستروس فاؤنٹین 1800 سال بعد بحال
تاہم تحقیقات کے بعد تاریخی اہمیت کا حامل نایاب سکہ ثابت ہوا ۔ نیلامی میں یہ تاریخی سکہ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں