بلاول پنجاب پر تنقید چھوڑیں، سندھ کی کارکردگی پر…
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب کی ترقی پر تنقید کرنے کے بجائے سندھ کی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دیں۔
لاہور میں ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ…