بھارت :مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک ،35 زخمی
بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔
ضلع جہان آباد میں بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مبینہ طور پر بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے…