چینی ہیکرز کا امریکی اداروں پر سائبر حملہ
واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے چینی ہیکنگ آپریشن کو غیر فعال بنا دیا ہے، جو محکمہ انصاف، ناسا، فیڈرل ریزرو، سینیٹ اور دیگر حساس سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق دو ہیکنگ پلیٹ فارمز QScan…