ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر جائزہ اجلاس لیا گیا، وزیراعظم نے میڈیا میں رپورٹ ہونے والے…