سونا سستا، چاندی مہنگی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 ہزار 436 ڈالر فی اونس کی سطح پر…