نائن الیون کیس: خالد شیخ محمد کا ٹرائل 2028 میں…
واشنگٹن: امریکی فوجی عدالت نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سمیت 4 ملزمان کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع کرنے کے لیے 5 جون 2028 کی تاریخ مقرر کردی۔خالد شیخ محمد کو نائن الیون حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا…