9 مئی کے مقدمات: بانی تحریک انصاف عمران خان کا…
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ…