یو اے ای سے 6 اشتہاری گرفتار، پنجاب میں رواں سال…
پنجاب پولیس نے جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب مزید 06 خطرناک اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیے جس کے بعد رواں سال مختلف ممالک سے گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کی…