عمران خان اسرائیل کے حمایتی ہیں، پاکستان کی موجودہ…
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک آرٹیکل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔
آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات…