کراچی : چینی شہریوں کی ہلاکت ، وزیر اعظم کی شدید…
وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہارکرتےہوئے کہا کہ واقعے کے ذمے دار پاکستانی نہیں، بلکہ پاکستان کے کھلے دشمن ہیں، چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی میں…