گردوں کی بیماری کی 7 اہم علامات
ویب ڈیسک:گردے جسم کے اہم ترین اعضا میں شامل ہیں جو خون سے فاضل مادے اور اضافی پانی خارج کرنے کے ساتھ جسم میں ضروری توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ گردوں کی بیماری بعض اوقات ابتدائی مرحلے میں واضح علامات کے بغیر بھی بڑھ سکتی…