راولپنڈی، سکول وین کھائی میں جاگری خاتون ٹیچر اور…
راولپنڈی: کوٹلی ستیاں میں سکول وین کھائی میں گرنے سے خاتون ٹیچر اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے.
افسوسناک حادثہ کوٹلی ستیاں میں مرزا پور کے قریب پیش آیا جہاں مری سے راولپنڈی آنیوالی بس کوٹلی ستیاں کے قریب بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں…