"کشمیری عوام کی آزادی کا دن قریب…
چوہدری انوارالحق نے اپنے پیغام میں کہا کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر ایک تاریخی دن ہے جو پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے لازوال رشتہ و ہم آہنگی کی علامت ہے۔
یہ دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کی تجدید کا دن ہے۔ انہوں نے…