حیدرآباد ،کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر…
حیدر آباد: حیدرآباد ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے سٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا تھا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
انتظامیہ کے مطابق بوگیاں…