کراچی، تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی چند روز تک…
شہرمیں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کی رفتاربڑھ گئی،30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے دن بھر ہوائیں چلیں،کم سےکم پارہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 1.7 ڈگری گرگیا، جمعرات کو بھی تند و تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کودوسرے…