براؤزنگ ٹیگ

ڈی چوک

تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں…

تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر وفاقی حکومت نے دوسرے صوبوں سے مدد مانگ لی ہے۔سندھ پولیس کی ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل نفری ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد روانہ کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ پولیس کے ساتھ 5…

پی ٹی آئی کارکنان نے سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی…

پاکستان پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر پتھراؤ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے بتایا کہ شیری رحمان کی گاڑی پر اسلام آباد کلثوم پلازہ کے قریب پتھراؤ کیا گیا، پتھراؤ کے باعث شیری رحمان…

پی ٹی آئی کا احتجاج قیادت کے اعلان کے بغیرہی ختم…

احتجاج کا خاتمہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج بغیر قیادت کے اعلان کے ختم ہو گیا، جس کے بعد پارٹی کے ورکرز ڈی چوک اور بلیو ایریا کے قریب منتشر ہو گئے۔ قیادت کی خاموشی ذرائع کے مطابق، علی امین گنڈاپور کی روانگی کے بعد پارٹی…

ڈی چوک کے اطراف میں آپریشن، مظاہرین منتشر،100 سے…

اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک کے اطراف میں آپریشن کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق چائنہ چوک اور ڈی چوک کے اطراف کے علاقوں سے پی ٹی آئی مظاہرین کو منتشر کردیا ہے۔ ڈی چوک،…

وزیر اعلیٰ 25 اکتوبر تک ضمانت پر ہیں،گرفتاری…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور 25 اکتوبر تک ضمانت پر ہیں، ان کی گرفتاری توہین عدالت ہو گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری کی خبر پر اپنے ردِ عمل میں بیرسٹر…

انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے جگہ اور سہولت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلئے جگہ مختص کرنے اور انہیں سہولت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن…

اسلام آباد میں غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے تاجروں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے آج کی…

پاک فوج کو شرپسند عناصر کی گرفتاری اور مظاہرین پر…

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے۔…

وزیر داخلہ کی شرپسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج پولی کلینک ہسپتال کا دورہ کیا اور شرپسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے زخمی…

پاک فوج نے اسلام آباد میں سکیورٹی ذمہ داریاں…

پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس کے بعد…