ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی آزاد جموں و کشمیر کے…
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم سے ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ آزاد کشمیر کی سماجی…