براؤزنگ ٹیگ

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد…

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے فنڈ مینیجر اور ارب پتی سرمایہ کار اسکاٹ بیسنٹ کو اپنی کابینہ میں وزیر خزانہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…

ڈونلڈ ٹرمپ مکس مارشل آرٹس مقابلے دیکھنے یو ایف سی…

صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی کامیابی کا جشن ہفتے کی رات کو نیویارک سٹی کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ایک الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (یو ایف سی) ایونٹ میں شرکت کر کے منایا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایلون مسک اور دیگر معزز شخصیات موجود…

ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت…

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا ہے۔ رابرٹ ایف کینیڈی امریکا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل تھے اور وہ آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ رابرٹ ایف کینیڈی نے ری…

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی…

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ۔ نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بدھ کو گرم جوش اور…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ولی عہد نے ٹیلیفونک گفتگو میں ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی…

’’آپ سے زیادہ کوئی بھی محنت نہیں کرسکتا‘‘ پوتی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف کملا ہیرس کو ٹکر کے مقابلے کے بعد شکست دے دی اور امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے۔ کانٹے کے مقابلے کے بعد شاندار کامیابی پر ٹرمپ کی پوتی نے انہیں مبارک باد پیش کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار…

صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ، امریکا کے 47 ویں صدرمنتخب ہوگئے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، واضح رہے کہ…

میرے حامی پرتشدد لوگ نہیں، جیت کیلئے پر امید ہوں،…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے حامی پرتشدد لوگ نہیں ہیں۔ اور اگر شکست ہوئی تو حامی پرتشدد نہ ہوں۔ تاہم جیت کے لیے پرامید ہوں۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے حامیوں کو یہ…

انتخابی مہم بہت شاندار تھی، الیکشن نہ جیتا تو ہار…

امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ میرے خیال میں میری انتخابی مہم بہترین رہی۔ امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ووٹ گننے میں 2 سے 3 لگنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، اتنی تاخیر ہورہی ہے تو قیمتی…

صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی…

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد بغیردستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی مخالف امیدوار اور نائب…