پاکستان دہشتگردوں کیخلاف اقدامات اٹھائے چین مدد…
کراچی: چینی قونصل جنرل نےکہا ہےکہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف اقدامات اٹھائے، چین دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کو مدد بھی فراہم کرےگا۔
بلوچستان اکنامک فورم کو 33 اور سی پیک کو 12 سال مکمل ہونے پر کراچی میں چینی قونصل خانے میں تقریب منعقدکی…