سندھ حکومت کا آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا…
کراچی: سندھ حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی چارجڈ پارکنگ جاری…