غداری کا الزام پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل…
پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سینیٹ ڈاکٹر زرقا اور فیصل سلیم ایوان میں آئے ہی نہیں۔
پارٹی چیئرمین کی جانب سے ان ارکان سینیٹ پر غداری کا الزام لگایا گیا، سینیٹر ڈاکٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم ایوان میں نہیں آئے۔
اب تحریک انصاف ان…