پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد…
تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر، اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اعظم سواتی کو اٹک جیل کے باہر…