براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

پولیس کا کریک ڈاؤن،پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زائد…

تحریک انصاف کے اسلام آباد احتجاج کے پیش نظر لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زائدکارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ ،توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ملوث ہونےپرگرفتار کیا گیا،مقدمات میں مطلوب ملزمان کی…

عدالتی احکامات ،احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے ،…

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔محسن نقوی نے بیرسٹر…

اس بار قانون ہاتھ میں لینے والاکوئی واپس نہ جانے…

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ کیا اور قیام امن کے لیے…

پی ٹی آئی احتجاج: ریڈ زون جانے والے راستے سیل،…

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے…

پی ٹی آئی احتجاج، پنڈی اسلام آباد کو 33 مقامات…

راولپنڈی اور اسلام آباد کو33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں داخل ہونے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔…

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا…

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا…

پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بند کر دیا گیا ہے، بابو صابو کو بھی کنٹینرز اور بیرئیر لگا کر بند کر کے…

عدالتی حکم پرعمل ہوگا دھرنے کی اجازت نہیں دیں…

اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور…

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی،پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے…

پی ٹی آئی احتجاج:راولپنڈی پولیس کے افسران و…

تحریک انصاف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پولیس افسران و جوانوں کی چھٹیوں کی منسوخی کے احکاماتِ جاری کردیے، چھٹیوں کی…