براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد…

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے احتجاج کو فائنل کال ہی قرار دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی…

سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار ، گرفتار…

سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا گیا ، اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہے ، سب…

ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب…

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے۔ عوام نے 8 فروری کو جو فیصلہ کیا وہ حکومت نے تسلیم نہیں کیا، پی ٹی آئی، ن لیگ پیپلز پارٹی کو بیٹھ کر بات کرنی پڑے گی۔ایک انٹرویو میں ان…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث عدالتی…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کر دی گئی ہیں۔ جڑواں شہروں میں پولیس کی اضافی سکیورٹی ڈیوٹی کی وجہ سے اڈیالہ جیل سے ملزمان کو…

عمران، بشریٰ اور علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے خلاف انسدادہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمران خان اور دیگر پی…

رات موٹر وے پر گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ…

رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل قافلے نے گزشتہ روز صوابی…

ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں رہنماؤں سے ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے…

پی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے پشاور سے روانہ ہو گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی کے حوالے سے گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بشریٰ بی بی طبیعت کی خرابی کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ اس کے بعد یہ…

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے…

راولپنڈی: پولیس اور انتظامیہ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے بند کردیے ہیں۔  اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ جیل جانے والی مرکزی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے…

پی ٹی آئی احتجاج، کراچی میں بھی موبائل فون،…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی…