چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج…
دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں کر دیا جائےگا۔
نئے فارمولے کے تحت اگلے تین سال تک…