چاند پر پراسرار اشیا کے ٹکراؤ اور پھوٹنے والی…
جاپان کے ایک ماہر فلکیات کی جانب سے چاند پر پراسرار شے کے ٹکرانے کا منظر ریکارڈ کئے جانے کے بعد دنیا بھر کے سائنسدان الرٹ ہوگئے ہیں۔ جاپان میں مقیم ایک ماہر فلکیات اور ہیراتسوکا سٹی میوزیم کے کیوریٹر ڈائچی فیوجی نے اس لمحے کو اپنے لینس سے…