براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

عمران خان پیٹرن انچیف بن گئے، احتجاجی تحریک لیڈ…

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان آج کےبعد پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے، احتجاجی تحریک کو وہ خود لیڈ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم گرفتار،…

اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے،…

اپنے وسائل سے جنگ لڑی، کہیں سے مدد نہیں لی، جنرل…

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو…

وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ازبک سفیرکی اہم ملاقات

پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے ٹرانزٹ راہداری منصوبے پر اعلیٰ سطحی ملاقات میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے اس منصوبے کو خطے کی معاشی و تجارتی ترقی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ اجلاس،…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب خان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت…

سیالکوٹ ضمنی الیکشن: حنا ارشد نے میدان مارلیا،ن…

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سمبڑیال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 52 پر ضمنی الیکشن میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ جاری رہی۔ پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پی پی 52…

تنخواہ داروں کو ریلیف ملے گا، آئی ایم ایف کااتفاق

اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر ایک بڑھتے ہوئے اتفاق رائے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ تاہم، اگلے بجٹ میں 14.2 2 ٹریلین روپے کے ہدف کے…

ضمنی الیکشن جیتنے پر حنا ارشد ورائچ کو پیشگی…

نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حنا ارشد ورائچ کو ضمنی الیکشن جیتنے پر پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پنجاب کے علاقے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مسلم ن کی کامیابی دراصل اس…

پنجاب پولیس کی ڈی آئی خان میں کارروائی ، 4 خوراجی…

ڈیرہ غازی خان: پنجاب پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کوٹ مبارک کے علاقے میں کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو پنجاب، خیبر…

پاک بحریہ کا ملکی بڑی بندرگاہوں پر دو روزہ مشقوں…

کراچی :پاک بحریہ نے پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے دو روزہ مشقوں کا انعقاد کیا۔ مشقوں کا مقصد اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کے طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانا تھا، بندگاہوں کی حفاظتی مشقوں کا انعقاد پاک بحریہ کی کوسٹل…