دو ماہ میں پاکستان کا بیرونی قرضہ 1.7 ارب ڈالر…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ، جولائی اور اگست کے دوران ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 23.60 فیصد زیادہ ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی…