براؤزنگ ٹیگ

پارہ منفی

ملک بھر میں شدید سردی ، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک…

ملک کے بیشتر شہروں میں شدید سردی، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا۔ اسکردو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا، کم درجہ حرارت کی وجہ سے اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ استور کے بالائی…