ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی گئی
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی، نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی جبکہ کمیٹی نے سولر اسیکنڈل کے معاملے پر ذیلی کمیٹی قائم کردی۔
سینیٹر…