فیصل آباد: کمسن لڑکے نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک…
فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پر شوہر کو قتل کرنے کا الزام…