پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں آگ پر 24 گھنٹوں بعد…
پشاور کے انڈسٹریل اسٹیٹ پر ٹشو پیپر کے کارخانے میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پالیا گیا۔
ریکسیو حکام کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں کارخانے میں گزشتہ روز لگنے والی آگ کو بجھا دیا گیا ہے اور اب کولنگ کا عمل جاری…