امریکی عوام نے ٹرمپ کو تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا،…
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔
ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں…