ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، غیر ملکی طلبہ کی انٹرن…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے بعض انٹرن شپ اور عملی تربیتی پروگراموں پر پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں، جس سے پاکستانی سمیت دیگر ممالک کے طلبہ بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ…