ٹام کروز کی ’ڈگر‘ کا لندن پریمیئر، شہزادہ ولیم اور…
لندن: ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈگر‘ کے لندن پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی، فلم کی عالمی نمائش سے قبل ہونے والی تقریب میں لیسٹر اسکوائر فلمی ستاروں کے ساتھ شاہی رنگ میں بھی نظر آیا۔شہزادہ ولیم اور…