مریم نواز کا بصارت سے محروم وی لاگر کیلئے نئی گاڑی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر کو نئی گاڑی تحفے میں دے دی۔
مریم نواز کی جانب سے یہ گاڑی وی لاگر حافظ محمد علی کو دی گئی ہے، ویڈیو میں مریم محمد علی سے سوال بھی کرتی ہیں کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ تحفہ ملنے پر خوش…