نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 100 فیصد بڑھ…
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی ہے جو ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے کی آمدنی میں ایک تاریخی اور منفرد مثال ہے۔
ٹول پلازوں پر ریونیو کی وصولی…