زیادہ شدت کی ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ…
ویب ڈیسک:نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختصر دورانیے کی زیادہ شدت والی ورزشیں، خصوصاً اسپرنٹ انٹرولز، دل اور میٹابولک صحت بہتر بنانے میں درمیانی شدت کی ورزش کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔کارڈیو میٹابولک صحت سے مراد دل، خون کی…