اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں…
اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وفاقی حکام کے مطابق 2 نجی اسپتالوں کی جانب سے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پشاور روڈ پر واقع نجی…